پاکستان کی سیاست شدت اختیار کر گئ۔سپریم کورٹ کی حکم ماننے سے صاف انکار ، بلاول کا کہنا تھا کہ یہ مزید نہیں چلے گا، اور کتنے وزیر اعظم نااہل ہونگے اب ایک لکیر کیھنچنی ہوگی کہ کسی بھی وزیراعظم کو توہین عدلت پر نااہل یا فارغ نہیں ہو۔ اور پالیمنٹ نے 3 ججوں کو توہین پارلیمنٹ کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اس بارے استحقاق کمیٹی طلب کرے کی۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ائین نہ ماننے کا رویہ نا قابل قبول ہے ۔ انہون نے مزید کہا کہ قراردادوں اور بیانوں سے ائین پاکستان معطل نہیں ہوسکتا اور یہ رویہ ملک کو انارکی کی طرف لے جا رہا ہے۔ سنیئر قانون دان اعتزار حسن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ائین سے فرار کسی حال میں قبول نہیں۔ ائین واضح ہے کہ اسمبلیان تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن لازمی ہے۔ انہوں نے مرید کہا کہ اگر یہ پریکڈس شروع ہوئی تو کوئی بھی حکومت فنڈ کی عدم موجوگی میں نہیں کرنے دیگی۔